جیسے ننگے پاؤںپھٹے پرانے کپڑوں والے بچےاپنی خالی جیبوں کا احساس لیےدل کو اچھی لگنے والی مہنگی چیزیںکسی دکان کے بند شیشوں سےپہروں لگ کے تکتے ہیں نامیں بھی تم کو یونہی میری جاناکثر تکتا رہتا ہوں
No comments:
Post a Comment